نہیں، بصیرت اکیڈمی کی طرف سے جاری کردہ سرٹیفکیٹس میں کوئی تبدیلی یا ترمیم جائز نہیں۔ کسی بھی قسم کی تبدیلی کو غیر مجاز اور جعلی تصور کیا جائے گا، اور سرٹیفکیٹ کو کالعدم کر دیا جائے گا۔ (اس بارے میں مزید پالیسی بعد میں شامل کی جا سکتی ہے)
آپ کا نام بالکل اسی طرح ظاہر ہوگا جیسا کہ آپ کے اکاؤنٹ پروفائل میں درج ہے۔ براہِ کرم رجسٹریشن کے دوران نام کی درست اسپیلنگ اور ترتیب کو یقینی بنائیں۔ اگر نام میں ترمیم کرنی ہو تو بصیرت اکیڈمی سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔
ہر سرٹیفکیٹ میں ایک یونیک QR کوڈ ہوتا ہے، جس کے ذریعے اس کی اصلیت کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔ کسی بھی موبائل فون میں QR کوڈ اسکینر سے کوڈ اسکین کریں لنک کھولیں اور "تصدیق (Verify)" بٹن پر کلک کریں نوٹ: اپنا حاصل کردہ سرٹیفکیٹ دیکھنے کے لیے “My ...
فی الحال تمام سرٹیفکیٹس ڈیجیٹل فارمیٹ میں دستیاب ہیں۔ جنہیں آپ ڈاؤنلوڈ کرکے پرنٹ کر سکتے ہیں۔ تاہم، اکیڈمی مستقبل میں اگر پرنٹڈ کاپی کی سہولت فراہم کرے تو اس کا اعلان کیا جائے گا،
فائنل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے طلبہ کو: ہر سمسٹر کے تمام کورسز اور اسباق مکمل کرنے ہوں گے ہر سبق کا کوئز اور کورس امتحان پاس کرنا ہوگا پانچوں سمسٹرز کے امتحانات کامیابی سے مکمل کرنے ہوں گے