کیا بصیرت اکیڈمی کے سرٹیفکیٹ میں ترمیم کی جا سکتی ہے؟

کیا بصیرت اکیڈمی کے سرٹیفکیٹ میں ترمیم کی جا سکتی ہے؟

نہیں، بصیرت اکیڈمی کی طرف سے جاری کردہ سرٹیفکیٹس میں کوئی تبدیلی یا ترمیم جائز نہیں۔
کسی بھی قسم کی تبدیلی کو غیر مجاز اور جعلی تصور کیا جائے گا، اور سرٹیفکیٹ کو کالعدم کر دیا جائے گا۔

(اس بارے میں مزید پالیسی بعد میں شامل کی جا سکتی ہے)