میں سرٹیفکیٹ کی اصلیت یا صداقت کیسے چیک کر سکتا ہوں؟
ہر سرٹیفکیٹ میں ایک یونیک QR کوڈ ہوتا
ہے، جس کے ذریعے اس کی اصلیت کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔
- کسی بھی موبائل فون میں QR کوڈ
اسکینر سے کوڈ اسکین کریں
- لنک کھولیں اور "تصدیق (Verify)" بٹن پر کلک
کریں
نوٹ: اپنا حاصل کردہ سرٹیفکیٹ دیکھنے کے لیے “My
Certificate” پر کلک کریں۔