بصیرت اکیڈمی میں لاگ ان یا لاگ آؤٹ کیسے کریں؟

بصیرت اکیڈمی میں لاگ ان یا لاگ آؤٹ کیسے کریں؟

لاگ ان کرنے کے لیے:

  1. ویب سائٹ پر جائیں اور "سائن ان" پر کلک کریں۔
  2. رجسٹرڈ ای میل اور پاسورڈ درج کریں۔
  3. سائن ان پر کلک کریں۔

لاگ آؤٹ کرنے کے لیے:

  1. پروفائل آئیکن پر کلک کریں۔
  2. لاگ آؤٹ" کا انتخاب کریں۔