بصیرت اکیڈمی میں داخلے کے لیے عمر کی کوئی پابندی ہے؟

بصیرت اکیڈمی میں داخلے کے لیے عمر کی کوئی پابندی ہے؟

عمر کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔
یہ کورسز ہر عمر کے افراد کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔
البتہ 10 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے والدین کی نگرانی کی سفارش کی جاتی ہے۔