امتحانات کی نوعیت اور پاس ہونے کا معیار کیا ہے؟

امتحانات کی نوعیت اور پاس ہونے کا معیار کیا ہے؟


  1. تمام کوئزز اور امتحانات صحیح/غلط (True/False) پر مبنی ہوتے ہیں۔
  2. ہر امتحان میں کامیابی کے لیے کم از کم 60٪ نمبر حاصل کرنا ضروری ہے۔
سمسٹر مکمل کرنے کے لیے:
  1. تمام اسباق
  2. تمام کورس امتحانات
  3. اور سمسٹر امتحان مکمل اور پاس کرنا ضروری ہے۔